گاؤں کی وہ گلیاں | Deh 22 Jamrao


گاؤں کی وہ گلیاں اور بچوں کے ہجوم ، مٹی سے اٹے ہاتھ اور جیبوں میں کنچوں کا شور، ٹھٹھراتی شامیں اور درختون کی اوٹ میں چھپتا سورج ، آذان مغرب ہوتے ہی دروازے میں کھڑے ہوکر امی کا پکارنا۔۔۔

Comments

Popular Posts