گمراہی کیا ہے..؟؟
گمراہی کیا ہے..؟؟
جب زندگی بے مقصد ہو کر جینے لگے.... کوئی سمت و ہدف کا تعین نا رہے.
سمتوں کا تعین انسان کرتے ہیں. اور انسان کبھی گمراہ نہیں ہوتے.
گم راہ.... جنکا صراط نا رہے.
اگر انسان ہے تو لازم ہے صراط مستقیم ہی ہو گا.
جو منفی ہوتا ہے. وہ سمت و راستے سے فرار ہوتا ہے. ..مقصد نہیں.
گمراہی اور بے مقصدیت ایک ہی ہے
انسان دنیا میں آتا ہے تو ایک خاص مقصد کے لیے. ..لیکن جب مقصد سے ہٹ جائے مطلب اپنی راہ کی خبر بھی نا رہے .. اور جسے اپنی راہ کی خبر نہ رہے وہ گمراہ ہے..
گمراہی ملکوں ملکوں , خطہ بہ خطہ الگ الگ ہوتی ہیں.
جیسے گناہ مختلف ہوتے ہیں.
میں اجتماع بنی نو انسان کی بات کر رہا ہوں....ہر معاشرے , خطے کے اپنے تعین شدہ اہداف و راستے ہوتے ہیں.
جو بھی فردِ واحد جو اس معاشرے کا حصہ ہو , اور ان اہداف کی تکمیل و تعمیر میں اپنا حصہ نہیں ڈالتا. وہ گمراہ ہے.

دیھ 22 جمڑاؤ

Comments
Post a Comment