ہم بھولے نہیں ۔ ۔ ۔ 16 دسمبر
ہم بھولے نہیں ۔ ۔ ۔ 16 دسمبر😥
ڈھاکہ کی گلیاں ۔ ۔ ۔البدر کے شہداء
وہ پھول سے بچے۔ ۔ ۔وہ کفن میں لپٹے۔
وطن کی خاطر ۔ ۔ ۔ ۔ جنت کے مسافر
ایک پیغام سناکر ۔ ۔ ۔ داستان بناکر
جو ہم نے کھویا ۔ ۔ ۔ جو ہم نے بویا
جو ہم نے گوایا ۔ ۔ ۔ ۔کیا ہم نے بچایا؟
ہم بھولے نہیں ۔ ۔ ۔ ہم بھولے نہیں۔
16دسمبر1971
16دسمبر2014
Comments
Post a Comment